Adnan Azeem سندھی صحافت کا سفر
Adnan Azeem Roll No: 2K18-MC-11 Sindhi To Urdu Translation Sir Sohail Sangi پاڪستان ۾ سنڌي صحافت جو اڙانگو ۽ وسيع سفر پاکستان میں سندھی صحافت کا پیچیدہ اور وسیع سفر · گزشتہ دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزاد صحافت کا علامی دن منایا گیا، مختلف این جی اوز بلکے صحافی تنظیموں کی جانب سے ریلیاں نکالیں گئیں، سیمینار منعقد کر کے لاکھوں رپے خرچ کئے گئے، جو ہر سال کا کام ہے، ملک میں کام سرانجام دینے والے ٹی وی چینل، اخبار سمیت رسالوں کی آفیسز اندر کام کرنے والے ورکر اور فیلڈ مِیں روزانہ کی بنیاد پر موت سے ٹکر کھانے والے رپورٹرز آج بھی حق ست محروم ہیں، صحافت ایک پاک اور پیغمبری شعبہ طور تسلیم کیا جاتا ہے، چھوٹے سے چھوٹا صحافی بھی اپنے علاقے کے ایم این اے اور ایم پی اے کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس کو معاشرے کا بالاتر سمجھا جاتا ہے، صحافی جو معاشرے کی ہر برائی سمیت ناانصافیوں پر بنا کسی سوچ کر لڑ کڑا ہوتا ہے، کبھی وہ یہ نہیں سوچتا کہ جس طرف جا رہا ہوں زندہ واپس آئوں گا یا نہیں، وہیں کچھ ایسے صحافی بھی موجود ہیں جو وڈیر...