Posts

Showing posts with the label Adnan Azeem

Adnan Azeem Travelogue Copy paste

  this is copy paste :  https://khwajaekram.com/%D8%B3%D9%81%D8%B1%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%81-%D9%B9%D8%B1%DB%8C%D9%86/  In Urdu u were supposed to compose and send file in inpage. as for publishing we need inpage format. Term Androon Sindh is wrong. It can be made rural Sindh, or northern . southern etc.  There are only two last paras about Sindh, remaining all is about railway history and Punjab.  Adnan Azeem Roll: 2K18/MC/11    Class: BS-III Assigned By: Sir Sohail Sangi  Travelogue صفرنامہ اندرونی سندھ میں صفر   ریل ۔ تحریر: عدنان عظیم دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں ریل گاڑی کے سفر کو آرام دہ، پُرسکون اور سہل قرار دیا جاتا ہے کیونکہ یہ مسافروں کو مختلف مناظر، ثقافتوں اور نظاروں سے لطف اُٹھانے کے قابل بناتا ہے۔ یہ ٹرینیں نہ صرف صاف ستھری ہوتی ہیں بلکہ ان میں گرم ٹھنڈا پانی، بجلی، ٹشوپیپر، ایئر کنڈیشنر تک کا بندوبست ہوتا ہے۔ جدید تیز رفتار ٹرینیں شہروں کے درمیان مسافروں کے تیز نقل و حمل سے انہیں بروقت انداز میں ملاقاتوں اور اجلاسو...

Adnan Azeem سندھی صحافت کا سفر

 Adnan Azeem Roll No: 2K18-MC-11 Sindhi To Urdu Translation  Sir Sohail Sangi پاڪستان ۾ سنڌي صحافت جو اڙانگو ۽ وسيع سفر پاکستان میں سندھی صحافت کا پیچیدہ اور وسیع سفر ·              گزشتہ دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزاد صحافت کا علامی دن منایا گیا، مختلف این جی اوز بلکے صحافی تنظیموں کی جانب سے ریلیاں نکالیں گئیں، سیمینار منعقد کر کے لاکھوں رپے خرچ کئے گئے، جو ہر سال کا کام ہے، ملک میں کام سرانجام دینے والے ٹی وی چینل، اخبار سمیت رسالوں کی آفیسز اندر کام کرنے والے ورکر اور فیلڈ مِیں روزانہ کی بنیاد پر موت سے ٹکر کھانے والے رپورٹرز آج بھی حق ست محروم ہیں، صحافت ایک پاک اور پیغمبری شعبہ طور تسلیم کیا جاتا ہے، چھوٹے سے چھوٹا صحافی بھی اپنے علاقے کے ایم این اے اور ایم پی اے کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس کو معاشرے کا بالاتر سمجھا جاتا ہے، صحافی جو معاشرے کی ہر برائی سمیت ناانصافیوں پر بنا کسی سوچ کر لڑ کڑا ہوتا ہے، کبھی وہ یہ نہیں سوچتا کہ جس طرف جا رہا ہوں زندہ واپس آئوں گا یا نہیں، وہیں کچھ ایسے صحافی بھی موجود ہیں جو وڈیر...