Posts

Showing posts with the label Bushra Naeem

Bushra Naeem Travelogue

       ایک ہزار سے کم الفاظ ہیں جب کہ ہزار سے دو ہزار تک چاہئیں  آپ حیدرآباد کے ہیں تو اس کے شاہی بازار پر سفر نامہ نہیں لکھ سکتے۔ یہ فیچر ہوجائے گا۔  اور آپ نے لکھا بھی فیچر یا آرٹیکل کی طرح ہے۔  اس کے بجائے کچھ اس طرح سے لکھتے کہ آئیے ہم آپ کو حیدارآباد کے شاہی بازار کی سیر کراتے ہیں۔ پھر سفر نامے کی طرح  کہ دی دیکھیئے یہ فلاں جگہ ہو۔۔۔ اب ہم فلاں جگہ پر ہیں۔ اس جگہ کی تفسیل وغیرہ۔ یہ کسی طور پر سفر نامہ نہیں  فوٹو جو آپ کی موجودگی کو ظاہر کرے۔  شاہی بازار کی کوئی انوکھی، دلچسپ، نئی فوٹو بھی نہیں۔ دیکھیں سفر نامے کے لئے کیا ہدایات تھیں۔ ویڈیو لیکچر دوبارہ دیکھ لیں  ہیڈل ا ئنز کو کوما نہیں دیئے جاتے This is travelogue not  Travel log  file name is wrong. u wrote Safar Nama. if all students are sending with this file name, u can think how difficult it would be  Bushra Naeem BS Part 3 (2k18/MC/169)  Travel log  بشریٰ نعیم    کلاس:   بی۔ایس۔پارٹ ۳.       رول نمبر:  ...