Tuba Rizvi Travelogue
ٹیکسٹ فائیل کے اندر آپ کا نام رول نمبر وغیرہ ہونا چاہئے۔ جس فارمیٹ میں ااپ نے بھیجا ہے وہ ان پیج کا ٹیمپلیٹ ہے۔ صحیح فائل نہیں۔ ایڈیٹنگ میں مسئلہ کرے گی۔ اس پورے مضمون میں معلاومتی، انوکھا، دلچسپ کیا ہے؟ جو پڑھنے والے کو یہ سفر دیکھنے پر مجبور کرے؟ فوٹوز؟؟ سفرنامہ شام کا وقت تھا.سب عصر کی نماز پڑھ کر اکھٹے بیٹھے چائے کا انتظار کر رہے تھے.گھر میں خالہ کی بیٹی کی شادی کی تیاریاں زوروشورو سے چل رہی ہیں تو زیادہ ترہم سب انکے گھر ہوتے ہیں یہی شادی بیاہ کے مواقع ہوتے ہیں جو تمام خاندان والے ایک جگہ اکھٹے ہوتے ہیں۔ ہم تمام کزنس شام کی چائے کے ساتھ اِدھر اُدھر کی گفتگو میں مصروف تھے تو یوں ہی میرے بھائی نے تجویز دی کہ کیوں نہ صبح صبح ساحلِ سمندر کی سیر کو جایا جائے لیکن موسمِ سرماہ کی ٹھنڈی ہواؤں کی وجہ سے بڑوں نے کوئی دل چسپی ظاہر نا کی، بہر حال آپس کی میلی بھگت اور طویل گفتگو کے بعد یہ طے پایا کے ہم تمام کزنس صبح سورج نکلنے سے پہلے ہی گھر سے روانہ ہو جائیں گے.یوں تو سب کے پاس اپنی اپنی گاڑیاں ہیں تو کنوینس کا مسئلہ نہیں ہوا۔ رات گفتگو، گیمز اور مووی دیکھنے میں گز...