Posts

Showing posts with the label 77

Maliha Who controls media Urdu

Name roll number and other details missing in text file Maliha سندیافتہ ملکیت: امریکہ کے متحد ریاست میں تقریباً تمام میڈیا جو وسیع سامعیں تک پہنچتی ہیں, سند یافتہ اداروں کی ملکیت ہیں, جو قانونن پابند ہیں اپنے سرمایاکاروں کے نفعے کو اپنے غوروفکر میں اگے رکھنے پر, نفعے کو بڑھانے کا مقصد اکثر زمیدار صحافت کی مشق کے خلاف ہوتا ہے. نا صرف سب سے اہم میڈیا سند یافتہ اداروں کی ملکیت ہے, جیسے ہی یہ ادارے اپنے حریف جذب کر رہے ہیں, یہ ادارےوسیع ہو رہے ہیں اور مقدار میں کم ہو رہے ہیں, ملکیت کا یہ توجہ میڈیا کی آوازکو بدلنے کی صلاحیت کو کم کرتا ہے, اور کچھ اداروں کے ہاتھ میں عظیم قوت دیتا ہے, جیسے ہی خبروں کے ابلاغ کافی صنعتوں پر مشتمل ایک بڑی کمپنی کے ہاتھوں میں آتا ہے, اٹل طور پر مفاد کی لڑائی اور خبروں کی فراق کی مداخلت ہوتی ہے. فیئر یقین رکھتی ہے کے ایک جمہوری معاشرے کے لیئے خود مختار میڈیا ضروری ہے, اور اجارہ داری والی میڈیا جماعتوں کو توڑنے کے لیئے اجارہ داری کے خلاف ایسا جارحانہ عمل لینا ضروری ہے, اور اسی وقت دونوں حکومت اور غیر منافہ بخش شعبے کو ضروری ہے کے غیر سند یافتہ ادارے کے متبا...