Posts

Showing posts with the label Sonia Shaikh

Migration phenomena in Thar - Sonia Shaikh IR

Image
Most of the part of your report is plagiarized.  Your major point was migration. You are talking about drought in general. No mention of recent past droughts and their effects Nawaz Soho is DC now, since then there is no drought, no migration. questions and answers regarding it from him are irrelevant  Migration phenomena in Thar not properly described and no figures and fatc  To be checked  3525 words  انویسٹیگیٹو رپورٹ۔ سونیہ شیخ۔ بی ایس 3۔رول نمبر۔144۔اردو تھرواسیوں کی نکل مکانی قحط کیا ہے؟ قحط، ایک ایسا دورانیہ ہے جس میں برسات نہ ہونے کی وجہ سے پانی کی شدید قلت ہوجا تی ہے، اس کے باعث وہاں جاندار کا زندہ رہنا نہ ممکن ہوجاتا ہے۔ کیوں کہ زندگی کی تمام ضروریات اور قل وسائل ختم ہوجاتے ہیں۔ قحط کی صورتحال عام طور پر کچھ مہینے یا ایک سال رہتی ہے، مگر کبھی کبھی ایک قحط کے ساتھ مسلسل دوسرا قحط بھی آسکتا ہے جو اپنے ساتھ بڑی تباہی لاسکتا ہے۔ اس ہی طرح تھرپارکرضلع(تھر) سندھ کا صحرائی علاقہ ہے، جو ہر سال کئی قدرتی مصیبتیں برداشت کرتا ہے،ان قدرتی آفات میں سب سے ...

Sonia Shaikh Travelogue

    1015 words  سونیہ شیخ 2K18/MC/144 اگہم کوٹ کی خاموش تاریخ پاکستان بہت ہی تاریخی مقامات، خوبصورت وادیاں، وسیع سحرہ کے سوا مذہبی سورماؤں کی زیارات سے بھی نوازہ ہوا ہے۔ خوصوصاً صوبائے سندھ کو اولیا واوصیاء کی سر زمین کہا جاتا ہے، کیونکہ یہاں بہت سے زیارات کے مقامات مختلف شہروں میں موجود ہیں۔ جہاں ہزاروں کی تعداد میں عقیدتمند آتے ہیں اور کچھ ایسے پاک مقامات بھی ہیں جن کا لوگوں کو اتنا علم تک نہیں۔ پھر میں نے بھی ایک ایسے ہی تاریخی غم نام جگہ کی زیارت کرنے کا مقصد اس کی معلومات لوگوں تک پہنچانے کے لیے کیا۔ حیدرآباد سے تقریباً 49 کلو میٹر دور اگہم کوٹ نامی ایک جگہ ہے،جہاں تاریخی قبرستان واقع ہے۔ہم نے وہاں جانے کا راستہ ٹنڈوقیصر سے لیا جو شیخ بھرکیو کی طرف جاتا ہے، جسے ہم نے فور ویلز پر ڈھائی گھنٹوں میں طے کیا، یہ راستہ گھنے درختوں سے بھرا تھا جہاں جگہ جگہ فصلیں اور بڑے بڑے باغات تھے۔ اگہم کوٹ کو پہلے اگہا ماٹو کہا جاتا تھا، اگہم کوٹ راجہ اگہم لوہانہ کے نام سے منسوب ہے اور اب گلاب لغاری کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اگہم کوٹ پہنچتے ہی میری نظر ایک کھنڈر پر پڑی، جس کی دیواروں کا ای...

Sonia Shaikh social issue

Your assignment was local problem. A major problem of ur area. U are talking abt negative effects of drugs and over all Pakistan. U should have confined ur self to ur area and its major problem. Even in revised piece u did not follow the instruction available on FB group, video lecture and also sent  detailed note This is not local problem. u have to localise and was supposed to write on problem of ur area.  pls watch video and follow instructions:  Revised   سونیہ شیخ 2 K18/MC/144۔ ریوائیزڈ منشیات کے منفی اثرات پاکستان بیشتر معاشی مسائل سے گھرا ہواہے اور ہر مسلئے کی شدت ہرجگہ مختلف ہے۔اگر ہم صوبائے سندھ کی بات کریں، توہمیں یہاں پاکستان کے تمام مسائل غیر معمولی شدت میں نظر آتے ہیں۔جو ان مسائل کے بے قابو حالات کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اس ہی طرح سے شہر حیدرآباد بھی کئی معاشی بیماریوں سے متاثر ہے۔ ان میں انکروچمنٹ، بچوں کے ساتھ بد سلوکی، تضاد، مرد کی بالادستی، منشیات کے ساتھ اور بھی کئی مسائل ہیں۔ جن میں سب سے بڑی شدت منشیات کے استعمال کی ہے۔ حیدرآباد کے ایک چھوٹے...

Sonia Shaikh Who Control Media Urdu

2370 words Translation  Sonia Shaikh Roll No:2K18/MC/144 Who Control Media  کارپوریٹ ملکیت یونائیٹڈ اسٹیٹ میں ایک بڑے ناظرین تک پہچنے والے تقریباً تمام ذرائع ابلاغ غیر منافع بخش کارپوریشنز کی ملکیت ہیں۔ وہ قانون کے تحت اپنے رضاکاروں کو تمام سوچ ویچار سے بالاتر ہوکران کو معاوضہ دینے کے پابند ہیں۔ منافع کو زیادہ سے زیادہ کرنے کا مقصد اکثر ذمہ دار صحافت کے عمل سے متصادم ہوتا ہے۔ کارپوریشنز کی ملکیت صرف تمام اہم میڈیا نہیں ہیں، یہ کمپنیاں تعداد میں بڑہ اور کم  ہو رہی ہیں جیسے کہ سب سے بڑی کمپنی اپنے حریفوں کو اپنے ساتھ ملا دیتی ہیں۔ ایسی مالکیت کی توجہ کا رجحان میڈیا کے مختلف أوازوں کوکم کرنا اور کچھ کمپنیز کے ذمے میں تمام اختیارات دینا ہے۔ جیسا کہ نیوز کمپنیز بڑی أرگنائیزیشن کے ماتحت ہیں جن کے اختیار میں کئی ضنعتیں ہیں،نیوز جمع کرتے وقت منافع کے تنازعات ناگریز طور پر مداخلت کرتے ہیں۔ ایف اے أئی أر FAIR کا یقین ہے کہ جمہوری ریاست کے لیے أزاد میڈیا ضروری ہے، اور اجارہ دار ذرائع ابلاغ کے اجتماع کو توڑنے کے لیے جارحانہ عدم اعتماد کے اقدامات اٹھائے جائیں۔ اس کے س...