Javeed Ali Sindhi journalists 4 Urdu
Javeed Ali 2k18/mc/70 Assignment: Translation Sindhi to Urdu سند ہی صحافی 4 ابڑو بدر ابڑو بدر: سند ہی کے مشہور کہانیکار جمال ابڑو کے پوتے نامیار منصف، صحافی، لغت نویس اور محقق تہے. بدر ابڑو کی پیدائش 19 ڈسمبر 1953 لاڑکانہ میں ہوئی. انہوں نے شروعاتی تعلیم لاڑکانہ، خیرپور، ٹنڈوالہیار اور سجاول سے حاصل کی. میٹرک ماڈل اسکول حیدرآباد میں 1969ع میں حاصل کی اور انٹر کے بعد کراچی میں سے بی کام کی ڈگری حاصل کی.ادبی گہرانے کی تعلق کی وجہ سے 1973ع سے مختصر کہانیاں لکہنے کا آغاز کیا، سندہی ادبی سنگت کراچی کی میٹنگس میں دلچسپی سے شریک ہوتے تہے. اس دؤر میں انور پیرزادو، فقیر محمد لاشاری، عبدالرحمان نقاش، مشتاق باگانی، بیدل مسرور، ہدایت بلوچ اور کئی اور دوست ساتہیوں میں بہت سرگرم تہے، تاج بلوچ، شمشیرالحیدری، بدر قریشی اور تاجل بیوس ان کے سینیئر ساتہی تہے. 1980ع میں ضیاءالحق کی مارشل لا والے عرصے میں کمیونسٹ پارٹی کے خلاف کاروائی کی گئی تو بدر ابڑو اپنے دوستوں پروفیسر جمال نقوی، کامریڈ ...