Prominent Sindhi Journalists part-4 Javeed Ali Urdu
Mind spelling grammar, too many mistakes. Only a few are marked Javeed Ali Roll No: 2k18/mc/70 Translation Sindhi to Urdu Prominent Sindhi Journalists part-4 Badar Abro, Hameed Sindhi, Jami Chandio سنڌي سحافي 4 :ابڑو بدر ابڑو بدر: سندہی کے مشہور کہانیکار جمال ابڑو کے پوتے نامیار منصف ، صحافی، لغت نویس اور محقق تہے. بدر ابڑو کی پیدائش 19 ڈسمبر 1953 لاڑکانہ میں ہوئی. انہوں نے شروعاتی تعلیم لاڑکانہ، خیرپور، ٹنڈوالہیار اور سجاول سے حاصل کی. میٹرک ماڈل اسکول حیدرآباد میں 1969ع میں حاصل کی اور انٹر کے بعد کراچی میں سے بی کام کی ڈگری حاصل کی.ادبی گہرانے کی تعلق کی وجہ سے 1973ع سے مختصر کہانیاں لکہنے کا آغاز کیا، سندہی ادبی سنگت کراچی کی میٹنگس میں دلچسپی سے شریک ہوتے تہے . اس دؤر میں انور پیرزادو، فقیر محمد لاشاری، عبدالرحمان نقاش، مشتاق باگانی، بیدل مسرور، ہدایت بلوچ اور کئی اور دوست سا تہیوں میں بہت سرگرم تہے ، تاج بلوچ، شمشیرالحیدری، بدر قریشی اور تاجل بیوس ان کے سینیئر ساتہی تہے . 1980عمیں ضیاءالحق ...