Falak Hafsa- Writer's Block Urdu
Writer's Block - English to Urdu مصنف کا تحریری صلاحیت کی طرف عدم توجہی کا شکار فلک حفصہ Falak Hafsa BS part lll 2k18/MC/47 English to Urdu بجائے اسکے کہ یہ آسان ہے،ہم ایک ایک کرکے اس طریقے کوثابت کرتے ہیں کہ کس طرح ہم لکھنے کے حوالے سے اپنا نظریہ تبدیل کرسکتے ہیں اور کیسے اس جڑ تک پہنچ سکتے ہیں جومصنف کی قابلیت میں خلل اور تحریر کی طرف بے دھیانی کاسبب بنتی ہے۔ کیونکہ یہ قدم بہ قدم طریقہ ہے،جس سے آپ آسانی سے اور جلدسیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح م...