Falak Hafsa- Writer's Block Urdu
Writer's Block - English to Urdu
مصنف کا تحریری صلاحیت کی طرف عدم توجہی کا شکار
فلک حفصہ Falak Hafsa
BS part lll 2k18/MC/47
English to Urdu
بجائے اسکے کہ یہ آسان ہے،ہم ایک ایک کرکے اس طریقے کوثابت کرتے ہیں کہ کس طرح ہم لکھنے کے حوالے سے اپنا نظریہ تبدیل کرسکتے ہیں اور کیسے اس جڑ تک پہنچ سکتے ہیں جومصنف کی قابلیت میں خلل اور تحریر کی طرف بے دھیانی کاسبب بنتی ہے۔
کیونکہ یہ قدم بہ قدم طریقہ ہے،جس سے آپ آسانی سے اور جلدسیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح مصنف کی تحریر کی طرف بے دھیانی کو ختم کیا جاسکتا ہے۔اور کس طرح مصنف کا رجحان تحریر کی طرف حائل کیا جاسکتا ہے۔
اس نسخے اور طریقہ کار سے ہر کوئی اس کام میں مہارت حاصل کرسکتا ہے
۔دلجمعی سے کام۔ سب سے پہلے اپنا منصوبہ بنائے کہ اپنی تحریر کو لکھنے میں آپکو کتنا وقت درکار ہے۔
۔کام کرنے میں دیر کرنا یا وقت ضائع کرنے سے اجتناب کریں۔اورمعیار کی قربانی دیئے بغیر، جتنا لکھ سکتے ہیں لکھیں۔
۔کیسے خود کواس قابل سمجھ سکتے ہیں۔اگر آپ اس مضمون سے اکتا گئے ہیں مگر خود کو یہ کام کرنے سے نہ روکیں تو آپ اچھا لکھ سکتے ہیں۔
۔اپنی مقرر ہ حد کا اہتمام کریں۔اپنے کام میں دیری کے بہانے تلاش کرنے کے بجائے اپنا کام اپنی مقررہ وقت سے پہلے کریں۔
۔ کام کے دوران غیر ضروری باتوں سے اجتناب کریں ورنہ آپ کو لکھتے وقت اپنا کام مکمل کرنے میں دقت ہو سکتی ہے۔
۔اپنی خود کی قابلیت پراور اپنے لکھنے کے انداز پر بھروسہ رکھیں۔کیونکہ اپنی تحریر کے حوالے سے پریشان ہونا بھی تحریر میں بے توجہی کا شکار کی ایک بڑی وجہ بنتی ہے۔
۔اپنے لکھنے کے انداز کو سمجھیں۔اور اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ کونسی وجوہات آپکی تحریر میں بے دھیانی کا سبب بنتی ہے۔اورکس طرح ان عدم توجہی سے رہائی حاصل کرنا ہے۔
یہ طریقہ کار اس وقت اختیار کریں جب آپکو لگے کہ آپکی تحریر کی طرف سے دھیان ہٹ رہا ہو۔ اور آپکی توجہ میں پہلے جیسی بات نہ رہی ہو۔
مصنف کی تحریری صلاحیت کی کمی کی بڑی وجہ اسکی قابلیت میں قلت اور تحریر کی طرف رجحان کا نا ہونا اور تخلیق کی کمی ہے جس کی وجہ سے مصنف اپنی تحریر کو برقرار نہیں رکھ پاتا۔
مصنف کی صلاحیت میں کمی کی وجہ ا کثر اسکی زہنی دباؤ اور پریشانی سے جڑی ہوئی ہوتی ہے۔ یہ دو وجوہات مل کر مصنف کے دماغ میں گہرے منفی اثرات ڈالتی ہے،جس سے مصنف کا اسکی صلاحیت پر اثر پڑتا ہے۔
اس کی علاوہ،ایک اور بات واضح ہوئی ہے کہ مصنف کی قابلیت میں کمی کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ کبھی کبھی مصنف کاکسی بھی وجہ سے پریشان ہونے سے اسکا دماغ بے دھیانی کا شکار ہوجاتا ہے جس سے مصنف کو لکھنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔یہ بات ثابت ہوئی ہے Silence by Tillie Olsen کی کتاب سے۔جنھوں نے اس بارے میں بحث کی ہے کہ تاریخ میں کئی عورتوں اور دیگر کام کرنے والے مصنف حضرات خود کو اور اپنی تحریری صلاحیتوں کومنوانے میں ناکام ٹہرے۔کیونکہ انکے معاشرتی اور سماجی معملات اور حالات نے انکو اس بات کی اجازت نہیں دی۔
یہ ایک دائرہ وسیع سوچ ہے کہ مصنف کی صلاحیت میں کمی کا آنا بھی قدرتی زوال ہے جوکہ ابھرا تھا اپنی تخلیقی طریقہ کار کی وجہ سے۔مصنف جسٹینا ہیڈلے نے مختصر الفاظوں میں بیان کیا ہے کہ جب میں لکھنے کی دوران اپنے کردارں سے توجہ ہٹا لیتی ہوں جن کو میں لکھ رہی ہوتی ہوں تو عدم توجحی کی وجہ سے ان کرداروں کوواپس سمجھنا پڑتا ہے مگر تب اور اب کے کرداروں میں بہت فرق ہوتا ہے۔
مصنف کی صلاحیت میں کمی یا عیبی مسائل
یہاں بہت سی مثالیں موجود ہیں کہ مصنف کچھ برس یا عرصہ کے لیے لکھنا چھوڑ دیتے ہیں یا اپنی تحریری قابلیت کو نظر انداز کرتے ہیں۔آج کی دور میں قابل غور مثال ہینری روتھس کی ہے جو کہ مسلسل ساٹھ سال تک اپنی تحریر سے خود کو منواتے رہے مگر ذہنی دباؤ،سیاسی مسائل اور ماضی کی کچھ بری یادوں کی وجہ سے لکھنا چھوڑ دیا۔اس قسم کی وجوہات مصنف میں بہت زیاد ہ پائی جاتی ہے اور کچھ مصنف تھوڑے عرصہ کی لیے کچھ وجوہات کی بناء پر لکھنا بند کر دیتے ہیں۔سیریز کی لیے لکھتے ہوئے اکثر مصنف حضرات بھی عدم توجہی جیسے مشکلات سے گزرنا پڑتا ہے۔جیسا کہ Stephen King's کیThe Green Mile.
تحریر کی عدم توجہی کو زیر کرنے کیلئے عملی آقدام
اداروں کی طرف سے کچھ اصطلاح ان مصنف کیلئے جو عدم توجہی کا شکار ہیں۔
۔اپنے لکھنے اور کام کرنے کے وقت کی فہرست بنالیں،اور اپنے نتیجہ کے معیار سے بے فکر رہیں۔
۔خود کو فری رائٹنگ اور مائینڈ رائٹنگ لکھنے میں مصروف رکھیں،کیونکہ اکثر مصنف وہی لکھتے ہیں جو انکے ذہن میں ہوتا ہے۔
۔روایاتی یا قدیم اور فری آن لائن رائٹنگ گروپ جوائن کریں،۔
۔اپنی ساری منفی سوچیں جو آپکی تحریری صلاحیت اور قابلیت کو ختم کرتی ہیں انکا ڈٹ کر سامنا کریں۔
۔مصنف کی دی گئی مثالوں کا استعمال کریں جیسا کہ Chunking" " جس میں بہت ساری ویب سائٹ ہوتی ہیں جن میں بیشمار تعداد میں تخلیقی تحریروں کی مشق ہوتی ہے۔مصنف اس مشق کو پڑھے اور لکھنا شروع کردے۔
۔اس طریقہ کار کا استعمال کریں جو کہلاتا ہے آٹومیٹک رائٹنگ۔
۔لکھنے کے دوران،کچھ دیر کا وقفہ لیں،غور و فکر کریں یا کوئی بھی ایسی ورز ش کریں جسکے کرنے سے آپکو آرام و سکون ملے اور ساری منفی سوچوں سے چھٹکارہ ملے۔
۔ معمولات سے کچھ ہٹ کر کریں۔اگر تحریر میں عدم توجہی کی وجہ نئی سوچ کی کمی ہو توکچھ نیا تخلیقی کار کام انجام دیں کیونکہ کبھی کبھی کچھ نیا اور مختلف کرنا بھی کارآمد ثابت ہوتا ہے۔
۔ہر ایک یا دو دن بعد اپنی تحریر کی طرف دھیان دیں۔
۔اپنی کہانی کا بنیادی پلاٹ تیار کریں اگر آگے کوئی بھی مشکل آئی بھی تو کہانی میں خرابی کا اثر نہیں پڑیگا۔
۔اپنی کہانی کا آغاز اپنے دماغ میں ذہن نشئن کرلیں تاکہ مصنف کو اپنی کہانی کو ایک سرے سے دوسرے سرے تک جوڑنے میں آسانی ہو۔
۔پڑھنا،موؤی دیکھنا اور کھیلنا،یا ایسے ملتے جھلتے کام کرنا جس سے آپ متاثر ہوسکتے ہیں۔
۔باہر جا کر کھلی فضا ء میں سانس لیں۔
۔جیسا کہ، ورزش اور متوازن غذا کا استعمال جوکہ آپکی ذہینی اور جسمانی نشونما کی لیے مفید ہے۔اسی طرح اپنی صحت کا خیال رکھیں کیونکہ اچھی صحت بہترین کار آمدکے لئے ضروری ہے۔ائروبک ورزش سے اپکا ذہن صحت مند رہتا ہے اور مقررہ وقت پر چلنے اپکے دماغ میں تخلیقی کار آمد سوچیں آئے گی۔
۔اسیمک رائٹنگ لکھنے کی کوشش کریں۔
۔تنقیدی جائزہ لیں آگراپنا تحریری کام کو یاد کرنے کی ضرورت پڑ جائے۔
۔موسیقی سنیں۔
5 Types Of Articles You Can Write
پانچ اقسام کے آرٹیکل جو آپ لکھ سکتے ہیں۔
ڈیوڈ گولڈسمت
اگر آپ ایک ہی طریقے کا آرٹیکل لکھتے ہیں تو آپکے آرٹیکل کے شائع ہونے کے مواقعے کم ہونگے۔آپنے پسندیدہ اشاعت کو دیکھیں اور آپکو نظر آئیگا کہ آرٹیکل کے کتنے اقسام شائع ہوئے ہیں۔اور آرٹیکل کی پانچ اقسام یہ ہیں۔
How to آرٹیکل
یہ آرٹیکل کی مشہور قسم ہے۔ جس میں مطالعہ کرنے والے کو آپ سمجھاتے ہیں کہ کیسے یہ سب کرسکتے ہیں۔کیسے گیراج کو تعمیر کرتے ہیں، کیسے کتاب کو لکھتے ہیں، کیسے گھر کو بیچتے ہیں اور کیسے ٹراؤزر کو صاف کرتے ہیں۔یہ آرٹیکل زیادہ تر شہرت حاصل کرتے ہیں کیونکہ لوگوں کو یہی سب کرنا پسند ہوتا ہے۔
اگر آپ لکھ رہے ہوں کہ یہ کیسے کرسکتے ہے تو اس میں تسلسل کا ہونا ضروری ہے۔طریقہ کار نمبر ایک اور دو بھی اچھا انداز ہے۔یاد رکھیں کہ آپکی دی گئی ہدایتیں آسان اورمخصوص ہوں۔آپ اس میں تشریح یا تصویر کا استعمال کرسکتے ہیں آگر شائع کرنے والا اجازت دے۔
List آرٹیکل
لسٹ آرٹیکل وہ آرٹیکل ہوتا ہے جس میں ڈھیر ساری معلومات کا مجموعہ ہواور یہ آرٹیکل کی ان اقسام میں آتا ہے جو لکھنے میں سب سے آسان ہے۔جیسا کہ؛پیسے بچانے کے دس طریقے؛ اپریل میں لگائے جانے والے پانچ پھول کینیڈا میں رہنے کے لئے ۲۱ بہترین جگہیں ۔لسٹ آرٹیکل میں ہونے چاہیے۔
ا تعارف ۲ لسٹ (جو لکھے گئے ہوں ایک یا دو پیراگراف میں) ۳ اختتام
Roundup آرٹیکل
راؤنڈ آپ آرٹیکل میں آپ خبروں،کیفیات اور کیسی بھی زرائع کی یک جاں کی گئی معلومات فراہم کرتے ہیں۔جس میں آپ ماہرین سے ملاقات کرتے ہیں۔مثلاٖٖٖٖٖآپ وہی سوالات پوچھیں جن کے جوابات کا مجموعات آپکو آرٹیکل میں لکھنے ہیں۔
؛؛بل جان CEO of SH Limitedانکا کہنا ہے کہ انکو پورا اعتماد ہے کہ مارکیٹ میں جلدبدلاؤ آئیگا اگلے چھ ہفتوں میں۔مگر ٹام سلوین Pickwick Assosiationاس بات سے انکاری ہیں؟ بتایں کیوں؟
Inspirationآرٹیکل
انسپائریشن آرٹیکل میں متاثر کن تذکرے، مضمون، ایمانی اور مذہبی آرٹیکل اور آپنی مددآپ آرٹیکل ہوتے ہیں۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ مسائل سے لوگوں کی ذندگی متاثر ہوتی ہے؟آپنی روزمرہ کی ذندگی پر غور کریں۔ اپنے مسائل لکھیں اور مطالعہ کرنے والوں کو انکی ذندگی کو مسائل کو حل کرنے میں انکی مدد کریں۔
As Told Toآرٹیکل
بہت سے لوگ کے پاس انکے نمایاں تجربے ہوتے ہیں مگر وہ مصنف نہیں ہوتے،یہی مصنف کیلئے مفید موقع ہوتا ہے جس سے وہ لوگوں کی کہانی لکھ سکے۔ یہ بلکل بھوتیا کہانی کی طرح ہوتا ہے۔مگر اس معاملے میں پڑھنے والے جانتے ہیں کہ لکھنے والا کون ہے۔جس کے نتیجہ میں آپ دیکھا سکتے ہیں جیسا کہ پیٹر والیس (مضمون) نے بتایا جیم ڈاویس (مصنف) کو
تھرڈ پرسن کی کہانی لکھتے وقت مصنف واقعے کومختصر لکھتا ہے۔As Told To آرٹیکل کہانی کو حقیقی کہانی بناتی ہے کیونکہ اس آرٹیکل میں فرسٹ پرسن کا استعمال ہوتا ہے۔
اگلی بار اگر اپ آرٹیکل للھیں تو رکیں اور سوچیں کہ کونسا آرٹیکل کس واقعے اور حالات کے ساتھ جچے گا۔آرٹیکل کی اقسام کو دیکھنے اور جانچنے کے بعداپنی تحریر کو گہرائی کے انداز میں لکھیں جس سے اپکے آرٹیکل کو شائع ہونے کے زیادہ مواقعے ملے گے۔
First Aid For Writer's Block
تحریری عدم توجہی کیلئے اشتہار
مارجیا یودکن
اکتا گئے ہو؟ زیادہ دور نہیں جب آپ اپنی فنکاریوں کو دیوار پر کرنے کیلئے یہ نسخہ آزمائیں گے۔
۱۔کہیں بھی باہر جاؤ،آپکے ذہن میں کوئی بات آجائے تو اسے لکھ لو۔یہی سوچ کہ آب یہ بات واپس نہیں آئے گی۔
۲۔فری رائٹ۔پھر سے لکھو،شروع کے جملوں کو بار بار لکھ لو اور بغیر رکے لکھتے رہوجب تک یہ آپکواس راہ تک نہ پہنچادیں،کہ اس جگہ پر آپ اصل میں کیا لکھنا چاہتے ہیں۔
۳۔اپناذریعہ بدلو،اگر آپ کمپوٹر میں لکھنے سے اکتا گئے ہو،کاغذ کا پیڈ لے لو یا پھر تھیلے پر لکھ لو، اگر پینسل سے نہیں لکھ سکتے تو crayonsسے لکھ لو۔
۴۔آرام کرو،کبھی کبھی آپ زیادہ محنت کرلیتے ہیں۔تو سو جاؤ،صبح خود کو بہتر محسوس کرو تو پھر سے لکھنا شروع کردو۔
۵۔کچھ بھی لکھو،اگر آپکو کوئی کام ہے یا باہر جانا ہے تو۔کبھی اچھا لکھو ا ور کبھی اس کے برعکس۔
۶۔بات کرو۔اپنے دوستوں کو کال کرو اور انکو بتاؤ کہ تم کیا لکھنا چاہ رہے ہو۔اگر یہ صحیح ہے تو فون بند کرو اور کمپیوٹر پہ لکھنا جاری کرو۔
۷۔اپنی مقدم کامیابیوں کو دہراؤ۔یاد کرو کہ کیسے زندگی کی شروعات میں اپنے کامیابی سے کام شروع اور ختم کیا تھا،اور وہی ہمت واپس استعمال کرو۔
۸۔بگڑا ہوا کام کرو۔اناڑی پن سے لکھنے کی کوشش کرو۔پھر آپ جانوگے کہ کیسے اپنے خود سے ایک نیا طریقہ بنایا ہے بغیر کیسی کی مدد کے۔
۹۔پرانی چیزوں پہ لکھنا شروع کرو۔روزانہ صبح میں ہونے والے سیمینار میں سے کسی ایک کے بارے میں Gettysburg Adress(Four scorw and seven years ago..)کے انداز میں لکھو۔ختم ہونے سے پہلے وہ آسانی سے سمجھ سکتی ہے کہ وہ کیا للھنا چاہتی تھی۔
۰۱۔ذہن میں خیال بناؤ۔آنکھیں بند کرو اور تصور کرو کہ آپکی کتاب یا رپورٹ مکمل ہوگئی،خوبصورت کور کے ساتھ۔اپنی ذہنی آنکھ سے اسے کھولو اور پڑھنا شروع کرو۔میں نے کیا کہا ہے وہ لکھو۔
Comments
Post a Comment