Sonia Shaikh Who Control Media Urdu
2370 words Translation Sonia Shaikh Roll No:2K18/MC/144 Who Control Media کارپوریٹ ملکیت یونائیٹڈ اسٹیٹ میں ایک بڑے ناظرین تک پہچنے والے تقریباً تمام ذرائع ابلاغ غیر منافع بخش کارپوریشنز کی ملکیت ہیں۔ وہ قانون کے تحت اپنے رضاکاروں کو تمام سوچ ویچار سے بالاتر ہوکران کو معاوضہ دینے کے پابند ہیں۔ منافع کو زیادہ سے زیادہ کرنے کا مقصد اکثر ذمہ دار صحافت کے عمل سے متصادم ہوتا ہے۔ کارپوریشنز کی ملکیت صرف تمام اہم میڈیا نہیں ہیں، یہ کمپنیاں تعداد میں بڑہ اور کم ہو رہی ہیں جیسے کہ سب سے بڑی کمپنی اپنے حریفوں کو اپنے ساتھ ملا دیتی ہیں۔ ایسی مالکیت کی توجہ کا رجحان میڈیا کے مختلف أوازوں کوکم کرنا اور کچھ کمپنیز کے ذمے میں تمام اختیارات دینا ہے۔ جیسا کہ نیوز کمپنیز بڑی أرگنائیزیشن کے ماتحت ہیں جن کے اختیار میں کئی ضنعتیں ہیں،نیوز جمع کرتے وقت منافع کے تنازعات ناگریز طور پر مداخلت کرتے ہیں۔ ایف اے أئی أر FAIR کا یقین ہے کہ جمہوری ریاست کے لیے أزاد میڈیا ضروری ہے، اور اجارہ دار ذرائع ابلاغ کے اجتماع کو توڑنے کے لیے جارحانہ عدم اعتماد کے اقدامات اٹھائے جائیں۔ اس کے س...