Jawed Panhwar سندھی صحافت 1 Urdu
1660 words Do not send again unless asked Sindhi journalism 1 سنڌي صحافت ۽ اخبار نويسي پس منظر ۽ تاريخ JAWED PANWAR 2K18/MC/72 صحافت کا علم اور عمل جو پہلے لکھائی اور چھائی تک محدود تھا سائنس اور ٹیکنالوجی کے ساتھ ترقی کی نہ صرف الیکٹرانک میڈیا ریڈیو اور ٹی وی کے دور میں داخل ہواپر اب تو انٹرنیٹ کی ایجاد نے اسکی اہمیت تصور اور رفتار اب اور بھی بڑھا دی ہے.سندھی اخبارات اور رسالے اب آنلائن آگئے ہیں ویب ریڈیو منعقد ہو چکے ہیں اور تو شوشلمیڈیا پہ سندھی میں لکھنے کا سلسلہ جاری ہے. صحافت کی رفتار کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ پہلے کسی جگہ تک پہنچے میں کئی دن اور ہفتے بھی لگ جاتے تھے مثال کے طور پر۱۸۰۵ع میں ایڈمرل لارڈ نیلسن ٹریفلگر کی جنگ میں ایک بحری جہاز پے مارہ گئے تھے وہ خبر لندن تک پہنچنے میں دو ہفتے لگ گئے تھے.رائل نیوی کا ایک لیفٹیننٹ وہی خبر لیکر خود ایک بحری جہاز میں سفر کرتا لندن پہنچا تھا لندن کے علاوہ انگلینڈ کے دوسرے شہروں میں تو وہ خبر اور بھی دیر سے پہنچی تھی. اسکے بعد ایک سو سال تک مواصلاتی ذریعے ذیادتر نہیں بڑہے سوائے اس کے کہ ریل گاڑ...